بین الاقوامی

جھوٹے کورونا کیسز کے الزام پر گرفتاری کا حکم

سعودی عرب

پبلک پراسیکیوشن نے نجی ہسپتالوں پر کورونا کے جھوٹے کیسزکے اندراج کا دعویٰ کرنے والے شخص کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا ہے-
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک شخص یہ دعویٰ کررہا ہے کہ نجی ہسپتال بعض لوگوں سے رقم لے کر ایسے افراد کا اندراج نئے کورونا وائرس کے مریضوں کے طور پر کر رہے ہیں جو وائرس سے متاثر نہیں-

پبلک پراسیکیوشن نے سعودیوں اورغیرملکیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی غلط اطلاعات اور ویڈیو کلپس کے حوالے سے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں-

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.