بین الاقوامی
سعودی عر ب نے رمضان المبارک میں ۹۹۱ قیدیوں کو انسانی ھمدردی کی بنیاد پر رھا کیا
مملکت انسانیت
سعودی عرب نے ماہ صیام میں انسانی ھمدردی کی بنیاد پر 991قیدیوں کو رہا کیا اور
قیدیوں کے ذمے 55ملین ریال کی ادائیگی کر کے رہائی دی گئی۔
ایک سال میں3ہزار281قیدی حکومتی اسکیم سے مستفید ہوئے