بین الاقوامیکوروناوائرس

نیوزی لینڈ کرونا وائرس سے نمٹنے میں کامیاب

نیوزی لینڈ کورونا سے نمٹنے میں کامیاب، تقریبات اور دیگر سرگرمیاں پھر سے شروع
وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اعلان کیا ہے کہ کورونا پر قابو پا لینے کے بعد اس وبا سے متعلق تمام تدابیر اور اقدامات کو منگل کے روز سے ختم کیا جا رہا ہے۔ تاہم سرحدوں کی بندش اس فیصلے سے مستثنی ہوں گی۔

دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس کے سائے میں ایک ماہ گزارنے کے بعد نیوزی لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس وبا کے خلاف مقابلے میں فتح یاب ہو گیا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 70 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہو چکے ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button