بین الاقوامیکھیل

متحدہ عرب امارات دوبئی سپورٹس کونسل دوبئی پولیس کے تعاون سے 10جون بدھ کو ڈائیلاگ فورم کا انعقاد

دوبئی سپورٹس کونسل دوبئی میں کھیلوں کے دوبارہ انعقاد اور بحالی کے موضوع پر آرا جانچنے کے لیے دوبئی پولیس کے تعاون سے ڈائیلاگ فورم کا 10 جون بدھ کو مکتوم سٹیڈیم میں منعقد کر رھے ھیں، جس میں عوامی آرا و تجاویز کا جائزہ لیکر کھیلوں کی بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.