سائنس و ٹیکنالوجیفوڈ
افغانستان کے خشک میوہ جات
افغانستان میں خشک میوہ جات اپنے معیار اور ذائقہ کے لئے مشہور ہیں۔ قدرتی طور پر کیمیکلز اور مشینری استعمال کیے بغیر تیار اور خشک ہوجاتا ہے۔دنیا بھر میں غذائیت ذائقہ میں افغانستان کے خشک میوہ جات کا اپنا مقام ھے ، گو کہ سالہا سال سے جنگوں کا شکار افغانستان پھلوں اور دیگر قدرتی ذخائر سے مالا مال ھے ، کہا جاتا ھے کہ اگر اس ملک میں امن و امان مکمل بحال ھو جائے تو یہاں کے باغات اپنی مثال آپ ھوں گے ۔