بین الاقوامیپاکستان

پی آئی اے : باکمال لوگ لاجواب سروس


سعودی عرب میں مقیم تمام پاکستانی شہریوں کو مطلع کیا جاتا ھے کہ پی آئی اے دفتر ٹکٹ کیلیے بند ھے برائے کرم اپنے ٹریول ایجنٹ اور پی آئی اے کی ویب سائٹ پر رابطہ کریں….. یہ مندرجات پی آئی آفس کے باھر چسپاں پوسٹر پر درج ھیں ، لوگ سفارت خانہ جائیں تو کہا جاتا ھے پی آئی اے آفس جاو، جبکہ پی آئی اے آفس پر لگا تالا اور ساتھ میں چسپاں پوسٹر پریشان حال لوگوں کا استقبال کرتا ھے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.