پاکستان
دنیا کا خطرناک ترین پل
پاکستان کا حسینی پل دنیا کے خطرناک ترین پلوں میں سے ایک ہے۔ دریائے ہنزہ پر قائم حسینی پل کو دنیا کا خطرناک ترین پل تصور کیا جاتا ہے۔ ایک وقت میں صرف ایک فرد دریا کو عبور کرنے کیلئے اس کو استعمال کر سکتا ہے کیونکہ وزن زیادہ ہونے کے باعث اس کے گرنے کا خطرہ ہے۔