بین الاقوامی

طالبان رھمنا ملا برادر اخوند و پاکستان کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان محمد صادق خان کی اھم ملاقات

طالبان سیاسی دفتر دوحہ کے ترجمان کے مطابق ملا برادر اخوند اور محمد صادق خان کے درمیان ملاقات ھوئی ھے جس میں افغان امن عمل آگے بڑھانے پر مشاورت کی گئی ھے علاوہ ازیں ملاقات میں افغان مہاجرین ، تاجروں کی آمدورفت کے مسائل اور انکو سرحد پر مزید سہولیات فراھم کرنے پر غور و فکر بھی کیا گیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.