پاکستان

پسند کی شادی کرنیوالے شخص کو بیوی نے گلا دبا کر قتل کردیا

[ad_1]

3 ماہ قبل مقتول علی رضا نے سلمی نامی خاتون سے پسند کی شادی کی تھی ، پولیس فوٹوفائل

3 ماہ قبل مقتول علی رضا نے سلمی نامی خاتون سے پسند کی شادی کی تھی ، پولیس فوٹوفائل

شجاع آباد:  بستی خیر پور کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے والے شخص کو بیوی نے گلا دبا کر قتل کر دیا۔

شجاع آباد پولیس کے مطابق 3 ماہ قبل مقتول علی رضا نے سلمی نامی خاتون سے پسند کی شادی کی تھی۔ سلمی نے علی رضا کے گلے میں رسہ ڈال کر ساتھیوں کی مدد سے گلا گھونٹ کر  اپنے شوہر کا مبینہ قتل کیا۔

پولیس کو جیسے ہی واقعے کی اطلاع ملی تو تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کردی۔ پولیس نے شوہر کو مبینہ طورپر قتل کرنے والی سلمی نامی خاتون کو گرفتار مقدمہ درج کرلیا ہے۔



[ad_2]

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.