پاکستان

کفایت شعاری مہم؛ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی کروڑوں روپے کی بچت

[ad_1]

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے 38کروڑ 51لاکھ 5ہزار روپے کی بچت کی رقم قومی خزانے میں جمع کروا دی

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے 38کروڑ 51لاکھ 5ہزار روپے کی بچت کی رقم قومی خزانے میں جمع کروا دی

 اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کفایت شعاری مہم میں کروڑوں روپے کی بچت کرلی۔

وزیر اعظم عمران خان کی کفایت شعاری مہم میں قومی اسمبلی پیش پیش ہے۔ حکومت کی کفایت شعاری مہم پر عمل کرتے ہوئے قومی اسمبلی نے ایک اور بچت کرلی۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے 38کروڑ 51لاکھ 5ہزار روپے کی بچت کی رقم قومی خزانے میں جمع کروا دی۔ مالی سال 2019-20کے دوران یہ دوسری بچت ہے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے چند دن قبل بھی اپنے اخراجات میں 36کروڑ 63لاکھ 30ہزار روپے کی بچت کی تھی۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کارکردگی کو متاثر کیے بغیر غیر ضروری اخراجات میں کمی کے لیے خصوصی ہدایت دے رکھی ہیں۔



[ad_2]

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.