بین الاقوامی

مکہ مکرمہ مقدس نوادرات کی دریافت

مکہ مکرمہ سے عثمان ہاشمی نے بتایا کہ
مکہ مکرمہ میں المعلا قبرستان کے قریب زیر تعمیر پارکنگ پروجیکٹ میں کھدائئ کے دوران 24 نادر مقدسات کے نمونے پائے گئے، پراجیکٹ پر کام کرنے والے عملہ نے فوری طور پر بلدیہ مکہ کے ذمہ داران کو مطلع کیا ، بتایا گیا ھے کہ

نوادرات میں عربی رسم الخط میں لکھا ہوا نقاشی اور قدیم نوادرات شامل تھے ، جن میں سے ایک تاریخ 655 ہجری کی ہے۔

مقدسات کی حفاظت کرنے والے ادارہ نے یہ نمونے وزارت سیاحت کے حوالے کردیئے ، جو کہ نوادارت اور مقدسات کے میوزیم میں زائرین کے لیے رکھے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button