پاکستان

کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر کے الیکٹرک کے خلاف شدید احتجاج، دھرنا

[ad_1]

مظاہرین نے کے الیکٹرک کے دفتر میں داخل ہونے کی کوشش، شدید نعرے بازی

مظاہرین نے کے الیکٹرک کے دفتر میں داخل ہونے کی کوشش، شدید نعرے بازی

 کراچی: پی ای سی ایچ ایس کے علاقے میں بجلی کی کئی کئی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے ستائے شہریوں نے کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج کیا اور دھرنا دے دیا۔

کراچی میں شاہراہ قائدین پر کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے کے الیکٹرک کے دفتر میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور مشتعل افراد کو اندر جانے سے روک دیا۔

مظاہرین نےشاہراہ قائدین پر دھرنا دے دیا جس کے تنیجے میں ٹریفک جام ہوگیا۔ علاقہ مکینوں نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے اور وہ لوڈ شیڈنگ نہ منظور کے نعرے لگارہے تھے۔



[ad_2]

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button