بین الاقوامی

سعودی عرب : عمرہ زائرین کے لیے بڑی خوشخبری


عمرہ (1442 هـ) 2020,21 ماہ اگست سے شروع ہو رہا ہے ۔ عالمی وبا کے پیش نظر اس بار پاکستانی حکومت ‘سعودی حکومت نے متفقہ (ایس ،او ، پیز ) برائے عمرہ عازمین جاری کئے ہیں جن کے مطابق عمرہ ویزہ اپلائی کرنے سے پہلے COVID-19 کا نیگیٹو رپورٹ کا فراہم کرنا لازمی ہو گا ۔
رپورٹ ویزہ اپلائی کرنے سے زیادہ سے زیادہ 3 دن پرانا ہو ۔
ٹیسٹ رپورٹ صرف سعودی حکومت سے الحاق شدہ لیبارٹری کر سکے گی اور وہی قابل قبول ہو گی۔
عمرہ ویزہ 7 دن 15 دن اور 21 دن پر مشتمل ہو گا زیادہ سے زیادہ 21 دن قیام ہو گا ۔
ہوٹل کے کمرے میں 4 افراد سے زیادہ قیام نہ کر سکیں گے ۔
سال 2020 میں حج نہ ہونے کی وجہ سے عمرہ معترمین کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے جس کے لیے باقاعدہ کوٹہ سسٹم لاگو ہو گا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button