بین الاقوامی

جاپان لو لگنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 148 ہو گئی

 جاپان میں شدید گرمی اور لو لگنے سے مزید 17 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 148 تک جا پہنچی ہے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان میں شدید گرمی اور لو لگنے سے اب تک 148 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ حکام کا کہنا ہے کہ لو کی وجہ سے ہلاک ہونے والے 80 فیصد افراد کی عمر 70 سال سے زیادہ ہیں۔ واضح رہے کہ ٹوکیو میں جولائی کے مہینے سے اب تک درجہ حرارت 32 تا37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button