بین الاقوامی

سعودی عرب، مقامی سیاحتی پروگرام کے تحت الکروز سیاحتی جہازوں کی ضبا بندرگاہ پرآمد

 سعودی عرب میں اندرون ملک سیاحتی پروگرام کے تحت الکروز نامی سیاحتی جہازوں پر مشتمل ایک گروپ مختلف بندرگاہوں سے ہوتا ہوا ضبا بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔ سلور سپرٹ نامی بحری سیاحتی جہاز سیاحوں کی بڑی تعداد کو لیے ضبا بندرگاہ پر لنگر انداز ہوئے۔ بندرگاہ پر جہازوں کو ایندھن کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ان پر موجود شہریوں کو سیرو سیاحت کا موقع فراہم کیا گیا۔ سعودی عرب کی وزارت سیاحت نے رواں سال موسم گرما میں سمندر کی سیرکے عنوان سے سیاحتی پروگرام شروع کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button