کوروناوائرس

سعودی عرب میں کرونا ایس او پیز کی دوسری بار خلاف ورزی پر دوگنا جرمانہ ہوگا

جدہ: سعودی عرب کے محکمہ داخلہ نے شہریوں اور اداروں کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ وہ کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حکومتی اقدامات  اور ایس او پیز کی سختی سے پابندی کریں۔ بصورت دیگر سخت سزا کے لیے تیار رہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارتِ داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’اگر کسی نجی ادارے میں کوئی شخص حفاظتی ماسک کے بغیر دیکھا گیا تو پہلی مرتبہ خلاف ورزی پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ دوسری مرتبہ خلاف ورزی پر جرمانہ ڈبل کر دیا جائے گا۔ یعنی 20 ہزار ریال جرمانہ وصول کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.