بین الاقوامیکوروناوائرس

سعودی عرب اینٹی کرونا ویکسین حاصل کرنیوالا پہلا ملک بن گیا


اسلام آباد : سعودی عرب جی 20 ملکوں اور دوسرے ملکوں میں سب سے پہلا ملک ہو گا جو کرونا وائرس کیخلاف ویکسین حاصل کرے گا۔ سعودی عرب کے نائب وزیر صحت ڈاکٹر عبداللہ الاسیری نے ایک بیان  میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت وہ ان ملکوں میں شامل ہیں جو دنیا میں بننے والی اینٹی کرونا وائرس ویکسین حاصل کرنے والے پہلے ممالک ہونگے۔ سعودی عرب ویکسین تیار کرنے والی کمپنیوں سے براہ راست ویکسین حاصل کرنے کیلئے بھی کمپنیوں سے مذاکرات کر رہا ہے۔ 

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.