بین الاقوامیسیر و سیاحت

مصر میں اڑھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش


قاہرہ : مصر کے شہر سقارا میں اڑھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش کی گئی۔ مصر کے سقارا قبرستانوںسے دریافت ہونے والے 100 میں سے کچھ تابوتوں میں ممیز بھی موجود ہیں۔ ماہرین پتہ لگانے میں مصروف ہیں کہ اڑھائی ہزار سال قبل مرے یہ افراد کون تھے۔ یہ تابوت اور ممیز مصر کے گرینڈ میوزیم میں رکھی جائیں گی جو اگلے سال تک کھلنے کا امکان ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.