Uncategorized

سعودی عرب نے تردید کر دی ، کوئی اسرائیلی پومپیو کیساتھ ملاقات میں موجود نہ تھا ، فیصل بن فرہان

‏امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے دورہ سعودی عرب میں صرف امریکی اور سعودی حکام موجود تھے۔ اس ملاقات میں کوئی اسرائیلی وزیر یا شخصیت موجود نہ تھی۔ ان خیالات کا اظہار سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرہان نے اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کی افواہوں پہ وضاحت دیتے ہوئے کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button