کوروناوائرس

سعودی عرب کا فائزر سے ہفتہ وار کرونا ویکسین کی ایک لاکھ خوراک حاصل کرنے کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی وزارت صحت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کی کرونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی فایزر سے سعودی عرب کو ہر ہفتے ایک لاکھ خوراکیں مل رہی ہیں جبکہ حکومت نے موڈرنہ اور آسترا زینیکا کی ویکسینوں کا مطالعہ کر رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کے انڈر سیکرٹری نے کہا کہ مملکت ان کے استعمال کے لیے متعدد دیگر ویکسینوں کا مطالعہ کررہی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.