بین الاقوامی

28 جنوری کو چاند کعبے کے عین اوپر ہو گا

فلکیاتی علوم سوسائٹی کے سربراہ انجینئر ماجد ابو زاہرہ نے کہا ہے کہ جمعرات 28 جنوری کو چاند کعبے کے عین اوپر ہوگا۔ انہوں نے کہا ہے کہ رواں برس 2021 میں یہ پہلا واقعہ ہے جس میں پورا چاند کعبے کے اوپر ہوگا۔
واضح رہے مارچ 2020 میں پہلی بار چاند کعبہ شریف کے عین اوپر عمودی شکل میں دکھائی دیا تھا جبکہ 8 نومبر کو عمودی طور پر چاند کے کعبہ شریف کے اوپر دکھائی دینے والا منظر گزشتہ سال آخری مرتبہ ہوا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button