پاکستان

سعودی عرب‘ امارات‘ پاکستان کو 2 ارب ڈالر کے ریلیف پر آمادہ

اسلام آباد : سفارتی میدان میں پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پھر کام آ گئے۔ سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کی کوششوں سے سعودی عرب اور یو اے ای نے 2 ارب ڈالر کے ریلیف کیلئے گرین سگنل دیدیا۔ ذرائع وزارت خزانہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور یو اے ای 2 ارب ڈالر کے ریلیف پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ دوست ممالک کے تعاون سے آئی ایم ایف کا دباؤ کم ہو گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.