پاکستان

جدید جنگی تقاضوں اور رجحانات میں ہر وقت تیار رہیں:آرمی چیف کا پاک فضائیہ کے جوانوں سے خطاب

جدید جنگی تقاضوں اور رجحانات میں ہر وقت تیار رہیں:آرمی چیف کا پاک فضائیہ کے جوانوں سے خطاب

ارمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی اے ایف کے ایئر وار کالج کراچی کا دورہ کیا۔ پی اے ایف پہنچنے پر کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نےاستقبال کیا۔

آرمی چیف نے پاک فضایہ کی پیشہ وارانہ مہارتوں اور کامیابیوں کی تعریف کی ۔ آرمی چیف نے ایئروار کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ کے افسران جدید رجحانات سے خود کو روشناس کرائیں۔ جدید جنگی تقاضوں اورر جحانات میں ہر وقت تیار رہنا ضروری ہے۔ہمیں موجودہ چیلنجز میں خود کو ہر وقت تیار رکھنا ہوگا۔

آرمی چیف نے سینٹرل آرڈیننس ڈیپو کا بھی دورہ کیا۔ آرمی چیف کو ایک صدی پرانے انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے آرڈیننس کور کی لاجسٹک کاوشوں کو سراہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.