بین الاقوامی

جمال خشوگی قتل اور سعودی مخالف پراپیگنڈا

جمال خشوگی قتل کے حوالے سے جاری ہونے والی امریکی سی آئی اے کی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے پاکستان ، بحرین ، امارات و کویت سمیت کئ ممالک کی طرف سعودی عرب کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کیا گیا ہے۔ پاکستان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے انصاف کے تمام تقاضے پورے کیئے ہیں اور مجرم اپنی سزا کاٹ رہے ہیں۔

محمد بن سلمان نے 2018 ہی میں کہا تھا کہ اگر کسی کے پاس کوئی رپورٹ ہو میرے خلاف وہ پیش کرے۔۔۔
اس وقت ترکی نے اعلان کیا تھا کہ جلد ہی ترکی حکومت رپورٹ پیش کرنے والی ہے، مگر ترک صدر کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکے تھے۔۔۔پھر صہیونیوں نے امریکی کانگریس میں محمد بن سلمان کے خلاف قدم اٹھانے کیلئے بل پیش کیا مگر صدر امریکہ نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ میں یہ احمقانہ حرکت کرکے اپنے ملک کی تباہی مول نہیں لے سکتا۔۔

💢اب ایک بار پھر امریکی انتظامیہ کے بدلنے پر دشمنان سعودیہ خوش تھے کہ جوبائیڈن محمد بن سلمان کے خلاف کوئی قدم اٹھائے گا مگر اس بار بھی جو رپورٹ پیش کی گئی ہے سی آئی اے کے ذریعے اس میں بھی سوائے امریکی فضیحت کے کچھ نہیں ہے، ممکن ہے، ہوسکتا ہے، کہا جاتا ہے جیسے الفاظ استعمال کئے گئے۔۔ جس کا سعودی گورنمنٹ اور سعودی عوام نے جم کی مخالفت کی، لاکھوں سعودی نوجوانوں نے ہمسببن_سلمان ہیں کا ٹرینڈ چلایا۔۔۔

سعودی گورنمنٹ نے کہا کہ جو ملک اپنے ہی صدر (کینڈی) کے قاتلوں کا پتہ نہیں لگا سکا وہ چلا ہے دوسرے ملک کے قاتلوں کا کھوج کرنے۔۔۔
آخری رپورٹ میں یہاں تک کہا گیا کہ جن سعودی اہل کاروں پر شبہ کرکے ان پر امریکہ پابندی لگائے گا اس فہرست میں محمد بن_سلمان کا نام نہیں ہے۔۔ ھھھھ

🌐سعودی عوام سمیت وہاں کی حکومت نے کہا کہ اعدائے سعودیہ کو معلوم ہونا چاہئیے کہ مقتول سعودی تھا قاتلین بھی سعودی تھے، مقتول کے گھر والے بھی سعودی ہیں، اسلئے یہ کیس پورا سعودی عدالت میں چل کر تمام ہوا، مقتول کے گھر والے اس پر مطمئن ہیں۔۔۔ مجرمین اپنی سزا کاٹ رہے ہیں۔۔۔ اس پر کوئی دوسرا ملک کسی طرح مداخلت نہیں کرسکتا، صرف ثبوت پیش کرسکتا ہے، جسکی روشنی میں فیصلہ سعودی عدالت میں ہوگا کسی بندرگان یا امریکان ملک میں نہیں ہوگا۔۔۔

نوٹ: لیکن کچھ لوگوں کی یہی اوقات ہے کہ بلاد حرمین کے خلاف جو بھی سازش کرے اسکی گود میں جا بیٹھتے ہیں۔۔۔ سچ ہے محمد بن سلمان نے انہیں انکی اوقات دکھا دی اور انہیں انکی اصلی خول سے نکال سب پر عیاں کردیا۔۔۔
یہ بھی معلوم رہے کہ صلیبی سی آئی اے کی اس سازشی رپورٹ کی تیاری میں ترک انٹلیجنس کا ڈائریکٹر شروع سے آخر تک شامل تھا۔۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.