پاکستانکوروناوائرس

کرونا وباء کے بعد پاکستان کا نارمل حالات والے ممالک کی فہرست میں پہلا نمبر

اسلام آباد: عالمی جریدے اکانومسٹ کے نارمیلسی انڈیکس کے مطابق کووڈ19 کے باوجود جن ممالک میں حالات نارمل ہو رہے ہیں پاکستان ان میں سر فہرست ہے۔ھکومت پاکستان کی متوازن فیصلہ سازی اور این سی او سی کی بہترین عملداری کی بدولت پاکستان میں کرونا وباء کے یومیہ کیسز کی تعداد دن بدن کم ہوتی چلی جا رہی ہے۔ پاکستان کے ان اقدامات کو عالمی سطح پر خوب سراہا جا رہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button