پاکستان

عوام اس حکومت کی تاریخی مہنگائی بھگت رہے ہیں:بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل منظور کرایا گیا تو آئندہ الیکشن آج سے نہیں مانتے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹونے کہا کہ اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل منظور کرایا گیا تو وہ عدالت جائیں گے۔حکومت یکطرفہ طور پر قانون سازی کرنا چاہتی ہے۔حکومت کی طرف سے غلط بیانی نہیں ہونی چاہیے۔اسپیکر اپنے عہدے اورپارلیمنٹ کی عزت کریں،جھوٹ کے لیے اسپیکر کے دفتر کو استعمال نہیں ہونا چاہیے۔انتخابی اصلاحات کاطریقہ کار مناسب نہیں تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button