بین الاقوامی

امارت اسلامی افغانستان کا امریکی ارکان کانگریس کے نام خط

کابل: امارت اسلامی افغانستان نے امریکی کانگریس کے نام ایک کھلے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان پر ان کے کنٹرول کے بعد منجمد کئے گئے اثاثوں کو بحال کریں، طالبان نے کہا ہے کہ خطے یا دنیا کو افغانستان سے کوئی خطرہ نہیں ہے اور مثبت تعاون کے لیے راہ ہموار کر دی گئی ہے۔ طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بدھ کو ایک کھلے خط میں امریکی حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اثاثوں کی بحالی اس لیے بھی ضروری ہے کہ افغانستان کی معاشی بدحالی بیرون دنیا کی مشکلات کا باعث بن سکتی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button