پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربے کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مخصوص ڈیزائن اور تکنیکی پہلوؤں کا از سر نو جائزہ لینا تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی ایس پی ڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی نے میزائل تجربے کا مشاہدہ کیا۔ چیرمین نیسکام ڈاکٹررضا ثمر، کمانڈرآرمی اسٹریٹیجک فورسزکمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمدعلی نے بھی مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایس پی ڈی نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں،انجینئرز کو مبارک باد دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی ایس پی ڈی نے سائنسدانوں، انجینئرز کی مہارت اور عزم کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر اعظم، مسلح افواج کے سربراہان کی سائنسدانوں اور انجینئرز کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.