پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

نگار جوہر پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ اے ایم سی مقرر

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تھری سٹار خاتون جنرل کے کرنل کمانڈنٹ بننے پر فوج اور قوم کو فخر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لیفٹیننٹ جنرل نگارجوہر کو کرنل کمانڈنٹ اے ایم سی کے بیجز لگائے۔ لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر اے ایم سی کرنل کمانڈنٹ بننے والی پہلی خاتون افسر ہیں۔ آرمی چیف نے آرمی میڈیکل کورکی صحت عامہ کیلئے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ آرمی میڈیکل کور نے فرض کی ادائیگی میں ہمیشہ بڑھ چڑھ کردار ادا کیا ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس سٹاف کرونا کیخلاف صف اول کے سپاہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس سٹاف عوام کے تحفظ اور بہبود کیلئے پرعزم ہیں۔ ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس سٹاف میڈیکل سائنسزمیں طبی رجحانات کو اپنائیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.