بین الاقوامی

دوحہ میں طالبان کے یورپی یونین نمائندوں سے مذاکرات

کابل : امارات اسلامیہ قطر میں سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے کہا ہے کہ طالبان وفد اور یورپی یونین نمائندوں کے درمیان دوحہ میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں افغان معاشی و سیاسی اور انسانی مسائل پر بات چیت کی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.