بین الاقوامیسیر و سیاحت

افغانستان میں سیاحت بحال، بدھا مجسمے ، قدیم یادگاریں دیکھنے کی اجازت

کابل : افغانستان میں سیاحت کا باب کھل گیا۔ طالبان نے فراخدلی کا مظاہرہ کرتے یہ فیصلہ کیا۔ حکام کے مطابق افغانستان میں بامیان کے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاریں دیکھنے کی اجازت دے دی گئی۔ سیاحوں کو 5 ڈالر یقینی تقریباً 800 پاکستانی روپے ادا کرنا ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.