بین الاقوامی

متحدہ عرب امارات کا 50 واں قومی دن ، حکومت کے بڑے اعلانات

2021ء کو متحدہ عرب امارات کی 50 ویں سالگرہ کے طور پر منایا جارہا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے قومی دن کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے تیاریاں جاری رکھی ہوئیں ہیں اور شہریوں کو اسپیشل سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب امارات میں ہر سال 2 دسمبر کو قومی دن بھر پور طریقے سے منایا جاتا ہے اور شہریوں کیلئے اسپیشل پیکجز بھی متعارف کروائے جاتے ہیں اس سال بھی قومی دن کے موقع پر شہریوں کو مختلف سہولیات دی جا رہی ہیں تاکہ شہری قومی دن کا جشن اور چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.