بین الاقوامی

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی طالبان وفد سے ملاقات

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ دوحا میں 29 اور 30 نومبر کو طالبان کے سینئر نمائندوں کے ساتھ بات چیت ہوئی، طالبان وفد کیساتھ دہشتگردی، محفوظ راستے، تمام افغانوں کے حقوق اور پائیدار مفادات پر بات ہوئی۔ تھامس ویسٹ نے ایک بیان میں کہا کہ دوحا میں طالبان وفد کے ساتھ انسانی بحران پر عالمی برادری کے ردعمل پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.