بین الاقوامی

سعودی سفارتخانے کی 14 رکنی سفارتی ٹیم کابل پہنچ گئی۔

کابل: سعودی سفارتخانے کی 14 رکنی سفارتی ٹیم کابل پہنچ گئی۔ قونصلر خدمات دوبارہ شروع کر دیں جبکہ افغانستان میں جاپان اور جرمنی کے نمائندوں نے امیر متقی سے دوحہ میں ملاقات کی اور انسانی امداد سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ افغانستان کی وزارت خارجہ نے سعودی سفارتی ٹیم کا خیر مقدم کیا۔ افغان وزارت خارجہ نے سعودی  حکومت کے اقدام کو سراہا اور اچھے تعلقات کا آغاز قرار دیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.