پاکستان

دنیا کے سستے ترین شہروں میں کراچی بھی شامل

اسلام آباد : برطانوی جریدے اکانومسٹ نے دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی۔ فہرست میں 173 شہروں کو شامل کیا گیا۔ 10 مہنگے ترین شہروں میں تل ایب نمبر ون رہا۔ پیرس اور سنگاپور مشترکہ طور پر دوسرے، زیورخ تیسرے، ہانگ کانگ چوتھے، نیویارک 5 ویں، جنیوا چھٹے، کوپن ہیگن 7 ویں، لاس اینجلس 8 ویں اور اوساکا 9 ویں نمبر پر مہنگے ترین شہر رہے۔ سستے ترین شہروں کی بات ہے تو مسلسل دوسرے سال یہ اعزاز شام کے دارالحکومت دمشق کے نام رہا۔ کراچی چھٹے نمبر پر رہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Welcome! It looks like you're using an ad blocker. That's okay. Who doesn't? But without advertising-income, we can't keep making this site awesome.