پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کابل کیمپس کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد: کابل میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا کیمپس کھولا جائے گا، پاکستان نے 6.30 کروڑ ڈالر فنڈ کی منظوری دے دی، افغان طلبہ کو 3 ہزار اسکالرشپس، 5 ہزار ماہانہ جیب خرچ، 150 افغان ٹیچرز کی تربیت اور 100 نرسنگ ڈپلومہ کورسز بھی کروائے جائیں گے۔