بین الاقوامی

تمام علاقوں پر کنٹرول ہے ‘ کہیں بھی بد امنی کی اجازت نہیں دیں گے۔ ذبیح اللہ مجاہد

لاہور: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے فاریاب کے میمنہ شہر کے سقوط کی خبر کو افواہ بتاتے ہوئے کہا کہ طالبان کا سبھی پر کنٹرول ہے اور کہیں بھی وہ بد امنی کی اجازت نہیں دیں گے۔ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ جو بھی دشمن سے ہاتھ ملائے گا اور حکومت کو گرانے کی کوشش کرے گا، اس کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button