بین الاقوامیسائنس و ٹیکنالوجی

ڈاکٹر ملالئی فیضی کابل ہسپتال میں بطور ڈائریکٹر تعینات

‏کابل: افغان وزارت صحت نے خاتون ڈاکٹر ملالئی فیضی کو ملالی میٹرنٹی اسپتال کابل میں بطور ڈائریکٹر تعینات کیا ہے۔ ڈاکٹر فیضی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ امارت اسلامی افغانستان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد وہ کسی بھی منصب پر تعینات ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button