پاکستان

سعودی وزیر داخلہ ایک روزہ دورے پراسلام آباد پہنچ گئے

سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ احمد بن عبدالعزیز السعود بن نائف وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی دعوت پر پاکستان کے ایک روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئےہیں۔ سعودی وزیر داخلہ ، صدر ڈاکٹر عارف علوی ،وزیراعظم عمران خان اور اپنے ہم منصب شیخ رشید احمد سے ملاقاتیں کریں گے۔ علاقائی صورتحال، سعو دی عرب میں زیر حراست پاکستانیوں کی رہائی اورباہمی دلچسپی کے دوسرے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Check Also
Close
Back to top button