کوروناوائرس

کابل: اسپتال کورونا وائرس کے مریضوں سے بھر گیا ، مدد کی اپیل

کابل: افغان جاپان ہسپتال کورونا وائرس کے مریضوں سے بھر گیا۔ آکسیجن کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔ مریضوں میں زیادہ تعداد بچوں اور جوانوں کی ہے۔ انچارچ ڈاکٹر حشمت اللہ فیضی کے مطابق 100 بستروں کے اسپتال میں 95 مریض کورونا وائرس کے ہیں۔ جب کہ ہسپتال انتظامیہ نے افغان حکومت سے فوری مدد فراہم کرنے کی اپیل ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button