پاکستانسیر و سیاحت

پا کستان میں یو اے ای سفارتخا نے کے تعاون سے کلچر ڈپلو میسی میراتھن 

اسلام آباد: پا کستان میں متحدہ عر ب اما رات کے سفارتخا نے نے وزارت خا رجہ کے تعاون سے کلچر ڈپلو میسی کے تحت میراتھن کا اہتمام کیا جس میں سفارتکاروں بچوں، خواتین اور مردوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔ میر ا تھن کا مقصد پا ک یو اے ای کے با ہمی تعلقات کی تکمیل کیلئے صحت مند تفر یح کا انعقاد تھا ۔میراتھن کی اختتامی تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے پا کستان میں تعینا ت یو اے ای کے سفیر حما د عبید ابراہیم الزابی نے میرا تھن کے کا میا ب انعقاد پر حکو مت پا کستان اور وزارت خا رجہ کا شکر یہ ادا کر تے ہوئے کہا کہ اس مو قع پرمیں اسلامی بھائی چارے اور جغرافیائی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں کی گہرائی سے حاصل ہونے والے دونوں دوست ممالک کے درمیان گہرے جڑے تعلقات کو سلام پیش کرنا چاہوں گا جو حالیہ برسوں میں دونوں ممالک اور عوام کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل ہوئے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button