بین الاقوامی
سعودی تیل تنصیبات پر حملہ : افغان حکومت کی شدید مذمت
کابل: افغانستان کی سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حوثی باغیوں کے حملے کی مذمت پر وزارت خارجہ کے ترجمان عبد القہار بلخی نے کہا کہ سول اداروں کو ہدف بنانا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے، ان حملوں سے خطے میں امن و استحکام کو خطرہ ہے ، جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔