پاکستان

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت شروع ہو گیا۔اس ضمن میں مشیرپارلیمانی اموربابر اعوان نے بتایا ہے کہ قومی اسمبلی میں آج دو اہم ایجنڈا آئٹم ہیں، جنوبی پنجاب صوبہ کےلیے بل اورتحریک عدم اعتماد کی تحریک پیش ہو گی۔مشیرپارلیمانی اموربابر اعوان نے کہا کہ عدم اعتماد ناکام ہو گی، کچھ سرپرائزجلد آرہے ہیں، کچھ بعد میں آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ پورا پنڈ مر جائے تب ہی شہبازشریف اورحمزہ نمبردارنہیں بن سکتے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button