بین الاقوامی
افغانستان: نمائندہ اقوام متحدہ برائے ترقیاتی پروگرام کی نائب وزیراعظم سے ملاقات
کابل: نائب وزیر اعظم برائے انتظامی امور مولوی عبدالسلام حنفی سے صدارتی محل میں نمائندہ اقوام متحدہ برائے ترقیاتی پروگرام (UNDP) کے ڈی جی اچم سٹینر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اور مختلف ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔