بین الاقوامی

افغانستان: طالبان حکومت کی جانب سے آج پہلے روزے پر ملک میں عام تعطیل

افغانستان کی سپریم کورٹ نے کل ملک میں چاند نظر آنے کا اعلان کیا تھا۔ اس اعلان کے ساتھ ہی افغانستان کی وزارت لیبر اور سماجی امور نے پہلے روزے کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔ افغانستان میں پہلے روزے کے موقع پر چھٹی کی تصدیق طالبان کے ترجمان و نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے بھی کی۔ واضح رہے کہ طالبان کے کنٹرول میں آنے کے بعد افغانستان میں پہلا ماہ صیام ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button