پاکستان
صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کردی
صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کردی ۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی ہے ۔اس سے قبل وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ میں نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دی ہے ۔