بین الاقوامی

افغان حکومت نے افیون کی کاشت ، استعمال اور اسمگلنگ پر پابندی لگا دی

کابل: گذشتہ روز امارت اسلامی افغانستان کے سربراہ شیخ الحدیث ملا ہیبت اللہ اخند زادہ کی جانب سے ملک بھر میں افیون کی کاشت ، استعمال اور اسمگلنگ پر پابندی کا حکم نامہ جاری ہوا جس کا باقاعدہ اعلان نائب وزیراعظم عبدالسلام حنفی نے کابل میں نیوز کانفرنس کے ذریعے کیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button