کھیل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی20 بین الاقوامی میچ آج لاہورمیں کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ آج لاہور میں کھیلا جائیگا۔میچ رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ اس سے پہلے آسٹریلیا نے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیت لی تھی۔ جبکہ پاکستان نے تین میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز میں دو ایک سے کامیابی حاصل کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button